the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
نائب صدر حامد انصاری نے آج اپنے امریکی ہم منصب مائیکل پینس کو اپنے ملک کے نائب صدر کا عہدہ سنھالنے پر مبارکباد دی ہے اور باہمی تعلقات کو فروغ دینے کے لئے مل کر کام کرنے کی شدید خواہش ظاہر کی ہے۔مسٹر انصاری نے انہیں اپنے



منصب پر کامیاب رہنے اور ذاتی بہبود کے لئے نیک تمنا ئیں پیش کرتے ہوئے انہیں ہندوستان کے دورے کی دعوت بھی دی۔مسٹر انصاری نے نو منتخب نائب صدر کے نام پیغام میں کہا امریکہ کے نائب صدر کا عہدہ سنبھالنے پر آپ میری دلی مبارکباد قبول کریں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.